الحدیث و التفسیر حضرت مولانا مفتی زرولی خان صاحب کی تحقیقی رائے۔
جن بزرگوں نے کہاتھا یہ دین نہیں ہے ، یہ موجودہ دین کو مسخ کرنا ہے۔ آج زمانہ ان کی تائید کر ر ہا ہے۔
علماء دین پہلے شر سے واقف نہیں ہوتے ، جب اسکی جڑیں لگ جاتی ہیں شاخیں نکل آتی ہیں ۔ پورا درخت بن جاتا ہے۔پھر کیا ہوتا ہے ۔ پھر تو وہ تمہارا مقابلہ کرتا ہے
No comments:
Post a Comment