بیان جمعۃ المبارک
07 ربیع الاول 1440 ھجری
16 نومبر 2018
.
بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
.
منٹ : بیان کا موضوع
01. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی شان میں اشعار
04. انبیاء کرام علیہم السلام، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم سارے جہان کے لیے نبی مبعوث ہوئے، عقیقہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلّم کا بلند مقام، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کی تعریف و تعظیم اللہ تعالٰی نے خود فرمایا ہے کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کو براہ راست نام سے نہیں پکارا، پشتو اشعار
10. اللہ تعالٰی نے آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کی قسم کھائی ہے، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کا نسب نامہ معد ابن عدنان تک محفوظ ہے اس سے آگے جانے والے جھوٹ بول رہے ہیں
12. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا خاندان، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کا نام، شاعر رسول حصان بن ثابت رضی اللہ عنہ کے اشعار، محمد نام، احمد نام
15. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی مصروفیات اور غزوات، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کی ازواج مطہرات رضی اللہ عنھما، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کی اولاد، واقعہ معراج، حضرت بلال رضی اللہ عنہ کا بلند مقام، بہترین عمل
20. ایک بادشاہ کا واقعہ، حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کے بیٹے سالم اور غلام نافع کا واقعہ، علم کا حصول بلند و برتر ہے
23. ایک بزرگ انصاری صحابی حضرت ابوالہیثم رضی اللہ عنہ کے گھر جب جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم تشریف مہمان ہوئے، اشعار
26. دینی نقوش کا إحترام کیا جائے گا، حضرت شیخ کا اپنا ایک ہسپتال کا واقعہ، ہر چیز میں دین کا فائدہ دیکھنا ہوگا
32. ایک ہندو ڈاکٹر کا واقعہ، گائے، رام چندر، تعویزات، جعلی عملیات والے کذاب ہیں، رام چندر و سیتا، زرطشت، اس کے پاس کتاب دساتیر، علم نجوم کچھ بھی نہیں، برج ثور، رام چندر کی بے وقوفی
38. رنجیت سنگھ ظالم، گرو نانک، ایک آدمی کی قربانی کا واقعہ
43. ایک عالم کا واقعہ جو مہاراجہ کے ہاں رہتے تھے، سنسکرت زبان
46. اکبر بادشاہ کا واقعہ، مبارک کی غلط کاریاں، شیخ احمد سرہندی مجدد الف ثانی رحمہ اللہ، فیضی کی کتاب تفسیر العرائس البیان، کتاب صواطع الالھام، گائے کی قربانی، جہانگیر بادشاہ، نظام الملک، شعر، مہابت خان، خانِ اعظم اور خانِ خانان کی بغاوت، دریائے جہلم کے کنارے جہانگیر بادشاہ کے ساتھ جنگ اور اس کی گرفتاری، جہانگیر کا جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کو خواب میں دیکھنا، حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللہ کے تینتیس اصلاحات، مشرقی پاکستان بنگلہ دیش
*****
سوال جواب
57. قبور کی زیارت کا طریقہ، وسیلہ شرعیہ اور وسیلہ شرکیہ
58. مشکلات و تکالیف، آزمائش
1:00. کفن کو آب زم زم سے دھو سکتے ہیں، عصر کی نماز سے پہلے نفل پڑھ سکتے ہیں، عورت کو قبر میں اتارنے کا طریقہ، غیبت زنا سے زیادہ گناہ ہے
1:01. داڑھی کے آداب
1:02. میت کو غسل دینے کا مسئلہ
1:03. والدین میں عظمت میں باپ مقدم ہے اور شفقت میں ماں
1:04. نماز کا ایک مسئلہ، سادات
1:05. کعبہ کا کسی کی زیارت کے لئے جانا، مصنوعی بال نہ لگائے جائیں ٹوپی سر پہ رکھے، طلاق کا ایک مسئلہ
1:06. نیک اولاد کے حصول کیلئے دعا
Download/Listen Bayan
No comments:
Post a Comment