*بیان شب جمعہ*
جامع مسجد احسن
۱۴ ربیع الاول ۱۴۴۰ ھجری
۲۲ نومبر ۲۰۱۸
.
از۔
حضرت الشیخ
*مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب*
- دامت برکاتہم۔
.
منٹ : بیان کا موضوع
جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم خاتم الأنبياء والمرسلين ہیں، حضرت عیسٰی علیہ السلام آسمان پر زندہ اٹھائے گئے ہیں، سائینس اور ٹیکنالوجی، اشعار، آپ صلی اللہ علیہ وسلّم آخری نبی ہیں اور زمانہ خود آپ صلی اللہ علیہ وسلّم کے علوم کی تشریح کرے گا، ترجمان السنۃ کتاب کا حوالہ۔
(۰۳)
.
جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم کا ایک اعلان جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلّم کو رحمتیں اور فتنے دکھائے گئے، میلادی مبتدعین کا رد، ٹی وی، نمازوں کے اوقات۔
(۰۸)
.
حضرت شیخ الھند رحمہ اللہ کا اور علی گڑھ یونیورسٹی کے طلبہ کا ایک واقعہ، زمانے کے احوال کو ساتھ رکھنا پڑے گا، حضرت الشیخ کا اپنا ایک واقعہ، روزے میں کسی چیز کا چکھنا، خلاصۃ الفتاویٰ کتاب کا حوالہ، حالات کی واقفیت ضروری ہے۔
(۱۰)
.........
علماء کرام کے طبقات، سائنس اور ٹیکنالوجی بھی جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم کے معجزات میں سے ہیں، امت ایجابت اور امت دعوت، جنہوں نے دعوت قبول نہیں کی وہ دنیاوی چیزوں کے بنانے میں لگا دئے گئے، اصلی لوگ آخرت کی تیاری میں لگے ہیں، دین کامل ہے، امت ایجابت اور امت دعوت پر کلام جاری۔
(۱۴)
.........
جامعہ سے ویڈیو بیان نشر ہونے پر کلام، کفار کے مقابلے کے لۓ طاقت تیار کرلو، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم کا صحابہ کرام کو قوۃ کے معنی سمجھانا، دور سے مارنا، حضرت سلیمان علیہ السلام اور بلقیس کا یمن میں تخت، بلوچستان میں کوہ سلیمان، ایک جن کا بلقیس کے تخت کو لانا، ایسے آلات قیامت سے پہلے آئیں گے، سائنس پر کلام جاری، اسم اعظم۔
(۱۹)
.........
قرآن مجید کے علوم قیامت تک کے لۓ ہیں جو زمانے کے ساتھ ساتھ ظاہر ہوں گے۔
(۲۴)
.........
مبتدعین میلادیوں کا رد۔
(۲۵)
.........
ام المؤمنين حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا فرمان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا خُلق قرآن مجید ہے، سورۃ فاتحہ کے دس علوم۔
(۲۶)
.........
جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی خدمت میں جب کچھ لوگ حاضر ہوئے، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کی سیرت، دین آسان ہے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم کا اُن کو نصیحت، ہر چیز میں اعتدال، قیام اللیل اور تہجد۔
(۲۸)
.........
إشراق کا ثواب، چاشت کا ثواب، متسحر کے احکام۔
(۳۲)
.........
جس کو إشراق کا وقت نہیں ملتا وہ یہ کلمات پڑھیں اور بھر پور اجر پائیں، حضرت بہاءالدین زکریا رحمہ اللہ کا واقعہ۔
(۳۴)
.........
شیخ الاسلام کسے کہتے ہیں، عورت کو پھانسی دی جاسکتی ہے، ابو لھب کی بیوی ام جمیل کا واقعہ۔
(۳۸)
.........
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے بیٹے کی شادی کا واقعہ، غیرتی لوگ پہلے سے بہو اور بیٹے کو علیحدہ کر لیتے ہیں، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا واقعہ جاری، حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کا خواب۔
(۳۹)
.........
جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم دس سال میں پچھتر غزوات لڑے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلّم کی اولاد، ایک صحابی کے گھر بلی، حضرت انس رضی اللہ عنہ کے چھوٹے بھائی کی بلبل، شعر۔
(۴۳)
.........
جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم کی زندگی بہترین نمونہ ہے۔
(۴۷)
******
Download/Listen Bayan
No comments:
Post a Comment