Daily Islamic Posts

Islam Is The Religion Of Peace

About Author

ABDUL BASIT PRINCE GABOL, Karachi, Pakistan

Breaking

Specially for you

Friday, 5 November 2021

چلو چلو لاڑکانہ چلو، مولانا راشد محمود سومرو صاحب

جمعیت کا کوئی بھی کارکن 27 نومبر کو گھر میں نہ ہوں، کراچی سے کشمور تک پورے سندھ کے کارکنوں کو لاڑکانہ پہنچنا ہے، اس کے لیے گھر بار، کاروبار، کھیتی باڑی چھوڑ کر آنا ہے اور ان سب کو بتانا ہے کہ سندھ تمہارے ساتھ نہیں ہے، سندھ سرداروں وڈیروں کے ساتھ نہیں ہے، سندھ شہید خالد محمود سومرو کے ساتھ ہے... میں میڈیا دوستوں کے ذریعے پورے سندھ کو پیغام دینا چاہتا ہوں، اس پیغام کو عام کریں کہ، لاڑکانہ کا جلسہ ہمارے لیے ایک چیلنج ہے، جس طرح کل  لاڑکانہ میں ایک جلوس نے اچھے بھلوں کی رسیاں توڑ دیں ، اسی طرح یہ جلسہ بھی انکے اقتدار کی رسی توڑ دے گا..

No comments:

Post a Comment